Advertisement
Advertisement
Advertisement

جہلم ، جنسی درندگی کا ایک اور واقعہ

Now Reading:

جہلم ، جنسی درندگی کا ایک اور واقعہ

جہلم میں جنسی درندگی کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  جہلم میں 13 سالہ بچی کو محلے کے دو اوباش نوجوانوں نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بچی کی حالت غیر  ہونے پر ہسپتال داخل  کر دیا گیا ہے۔

بچی کی والدہ کا کہنا ہے کہ بچی کو سڑک کنارے سے غواء کیا گیا، بچی دوکان سے دودھ لینے گئی تھی اسی وقت بچی کو ببلو بٹ نامی اور نامعلوم ساتھی نے موٹرسائیکل پر اغواء کر لیا ۔

بچی کی والدہ نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ ببلو اور اس کے ساتھی نے بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا ۔

Advertisement

پولیس تھانہ سول لائنز نے والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا  گیا ، ایک نامزد اور ایک نامعلوم نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بچی کا میڈیکل کروایا جا رہا ہے، میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد مزید دفعات لگائی جائیں گی   جبکہ  ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چکوال؛ شہری نے بیوی اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
رینجرز کی اندرون سندھ کچے میں کارروائیاں؛ 20 لاکھ ہیڈ منی کا ملزم گرفتار
پولیس نے دہشت گردوں کی پنجاب میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی
لکی مروت کے تھانے پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام
کوہاٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
پشاور: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار شہید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر