Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دکی: مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودا گرنے کے باعث 2 کان کن جاں بحق

Now Reading:

دکی: مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودا گرنے کے باعث 2 کان کن جاں بحق

دکی کی مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودا گرنے کے باعث دو کان کن جانبحق ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق دکی کی مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے جاں بحق ہونے والے کانکن سید اکبر اور عبد الرحمن شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق کانکنوں کی لاشیں مقامی کوئلہ کانکنوں نے اپنی مدد آپ کے تحت کوئلہ کان سے نکال کر اسپتال منتقل کیا۔
اسپتال ذرائع کے مطابق لاش ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں سیکیورٹی وجوہات کے پیش نظر ٹریفک پلان میں تبدیلی
یورپی یونین کا ایران پر عائد پابندیوں میں توسیع پر اتفاق
خیبر پختونخوا، محکمہ کھیل کے افسران کے تبادلے اور تعیناتی
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، لاکھوں مالیت کے موبائلز اور لیپ ٹاپ برآمد
پی آئی اےکی تنظیم نومیں اہم سنگ میل حاصل، نجکاری کمیشن کا اعلامیہ جاری
ایرانی صدر کی صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر