Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم عمران خان ریاض پہنچ گئے

Now Reading:

وزیر اعظم عمران خان ریاض پہنچ گئے

وزیر اعظم عمران خان اپنی اہلیہ اور وفد کے ہمراہ سعودی دار الحکومت ریاض پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبد الرحمان بن عبد العزیز نے وزیر اعظم عمران خان کا استقبال کیا۔

وزیر اعظم عمران خان کل شروع ہونے والی مڈل ایسٹ گرین انیشئٹئو سمٹ میں شرکت کریں گے۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان اپنی اہلیہ، سفیر پاکستان جنرل بلال اکبر اور وفد کے ہمراہ گزشتہ رات جدہ پہنچے تھے، جدہ ائیرپورٹ پر سعودی اعلیٰ حکام نے وزیر اعظم عمران خان اور وفد کا استقبال کیا تھا۔

وزیر اعظم عمران خان جدہ ایئرپورٹ سے عمرے کی ادائیگی کے لئے روانہ ہوں گئے تھے، وزیر اعظم نے گزشتہ رات مکہ مکرمہ میں قیام کیا تھا۔

Advertisement

یاد رہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر وزیر اعظم عمران خان 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب گئے ہیں، کل انہوں نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور نوافل ادا کر کے ملک کی ترقی اور خوش حالی کے لیے دعائیں کیں تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر