Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں ہوں تو لوگ زیادہ انجوائے کریں گے، شاہد آفریدی

Now Reading:

پاکستان اور بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں ہوں تو لوگ زیادہ انجوائے کریں گے، شاہد آفریدی
ملتان سلطانز

ملتان سلطانز

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں ہوں تو لوگ زیادہ انجوائے کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کی یکے بعد دیگرے 2 فتوحات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی شاندار کامیابی  پر ان کا دل ’گارڈن گارڈن‘ ہوگیا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ  بھارت کے خلاف جیت پر بہت اچھا لگا، نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیم اور زیادہ مثبت ہوکر کھیلی ہے۔

انہوں نے پاکستانی بولنگ لائن اپ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام بولرز کو جیت کا کریڈٹ جاتا ہے، شاہین آفریدی اور حارث رؤف بہترین بولنگ کررہے ہیں، وکٹیں اُڑانے والے بولرز چاہیں تو میچ کی بازی پلٹ دیں۔

شاہد آفریدی نے ٹیم کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کے خلاف بھی اچھی کرکٹ کھیلنا پڑے گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے پہلے میچ  میں پاکستان نے بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے شکست دی جبکہ دوسرے مقابلے میں کیویز کو 5 وکٹوں سے ہرایا تھا، پاکستان اپنا تیسرا میچ 29 اکتوبر کو افغانستان کے خلاف کھیلے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جو روٹ نے سابق انگلش کپتان ایلسٹئر کک کا ریکارڈ توڑ دیا
دورہ آسٹریلیا؛ حب الوطنی سے سرشار پاکستانی شائق نے بڑا منصوبہ بنالیا
شہروز کاشف دنیا کی تمام بلند چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے
ملتان ٹیسٹ؛ پاکستان نے پہلی اننگز میں 556 رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا
ملتان ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
کوشش کریں گے پچھلی بار کی طرح یہ سیریز بھی پاکستان سے جیتیں، انگلش کپتان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر