Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سواری کی آڑ میں منشیات فروخت کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار

Now Reading:

سواری کی آڑ میں منشیات فروخت کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار

کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ سے سواری کی آڑ میں  منشیات فروخت کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار کرلیاگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے خفیہ اطلاع پر مشکوک رکشے کو چیک کیا گیا   اور رکشے میں چھپائی گئی ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد کرلی گئی ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پولیس نے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کر کے رکشے کو بھی تحویل میں لے لیا ہے جبکہ گرفتار ملزم اکبر کا کریمنل ریکارڈ بھی چیک کیا جا رہا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم نے ضلع ملیر اور کورنگی کے مختلف علاقوں میں منشیات فروخت کرنے کے علاوہ منشیات بیچنے والوں کو منشیات پہنچانے کا بھی انکشاف کیا ہے۔

واضح رہے کہ گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید پوچھ گچھ کیلئے تفتیشی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج کا بلوچستان کےمتاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر ریلیف اور ریسکیو آپریشن
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار باردانہ کی خریداری کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی
پاکستان کےبیلسٹک میزائل پروگرام کےحوالے سے ترجمان دفترخارجہ کا بیان
دیپال پور میں معمولی تلخ کلامی پر اوباش نوجوانوں کا کمسن بچوں پر وحشیانہ تشدد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر