Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہرنائی : ملک میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ

Now Reading:

ہرنائی : ملک میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ

پی ڈی ایم ضلع ہرنائی کے زیر اہتمام ملک میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم ضلع ہرنائی کے زیر اہتمام ملک میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ   ہوا جہاں  پی ڈی ایم کی احتجاجی ریلی میں پشتونخوامیپ، بی این پی مینگل کے عہدیداران وکارکن بھی شریک تھے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ احتجاجی ریلی مین چوک سے نکالی گئی جبکہ ریلی نے مختلف شاہراہوں سے ہوتے ہوئے مین چوک پر آکر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ احتجاجی ریلی  ومظاہرہ کے شرکاء نے مرکزی صوبائی حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی جبکہ احتجاجی ریلی میں پی ڈی ایم کے اہم اتحادی جمعیت وعلماء اسلام کے عہدیدار اور  کارکن اور جمعیت کے جھنڈے نظر نہیں آئے۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ احتجاجی ریلی کی قیادت پشتونخوامیپ کے ضلعی سیکرٹری محمد نعیم نے کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر