Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بنوں میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز

Now Reading:

بنوں میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز
پولیو وائرس

بنوں میں بھی آج سے 5 روزہ  انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مہم کے دوران 2 لاکھ 8 ہزار 260 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے جبکہ مہم میں کل 1198 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو گھر گھر جاکر بچوں کو ویکسین کے قطرے پلائیں گی۔

ایمرجنسی آپریشن سینٹر کی طرف سے 11 اور 24 ضلعی ماہرین کی ٹیم ضلعی انتظامیہ کی معاونت کرے گی۔

واضح رہے کہ یہ مہم 25 اکتوبر تک جاری رہے گی۔

 

Advertisement

پ

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا تربوز کے بیج کھانا صحت کے لئے نقصان دہ ہے؟
ان عام غذاؤں کے بارے میں چند غلط فہمیاں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں
کیا آپ کٹھن نوکری کرنے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
پیٹ کی چربی کم کرنے میں مدد گار 6 مفید سبزیاں
کیا میدہ صحت کے لیے نقصان دہ ہے؟ جانیے
یہ 4 مصنوعات جو آپ کی جلد کو مکمل تبدیل کر سکتی ہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر