Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مائیکرو ویو کا شیشہ کالا اور اسکیل میں سوراخ کیوں ہوتا ہے؟ اس کے پیچھے چھپے خفیہ راز جنہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

Now Reading:

مائیکرو ویو کا شیشہ کالا اور اسکیل میں سوراخ کیوں ہوتا ہے؟ اس کے پیچھے چھپے خفیہ راز جنہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

مائیکرو ویو کا شیشہ کالا اور اسکیل میں سوراخ کیوں ہوتا ہے؟ آج ہم آپ کو اپنی اس اسٹوری میں اس کے پیچھے چھپے خفیہ راز بتائیں گے ، جنہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

مائیکروویو کا شیشہ کالا کیوں ہوتا ہے؟

مائیکرو ویو جتنی دیر بند رہتا ہے اس کا شیشہ کالا ہوتا ہے اور جب آن ہوتا ہے تو شیشے کے پار دیکھا جاسکتا ہے۔

دراصل اس کا شیشہ ایک قسم کی حفاظتی تہہ کا کام کرتا ہے جو مائیکرو ویو کی شعاعوں اور بھاپ کو اندر ہی روک لیتا ہے باہر نہیں نکلنے دیتا۔

اسکیل کا سوراخ

Advertisement

اسکیل ہم سب نے اپنے اپنے بچپن میں استعمال کیا ہے، اسکیل استعمال کر تے وقت یہ بات ہم سب ہی نے نوٹ بھی کی ہے کہ اس کے اوپری حصے پرایک  سوراخ بنا ہو ہاتاہے۔

اسکیل کے اوپر بنے اس سوراخ کے بارے میں بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں کہ اس سوراخ کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ اسے اسکریو میں پھنسا کر آسانی سے لٹکایا جاسکتا ہے اس کے علاوہ سوراخ میں پینسل ڈال کر بچے سرکل یعنی دائرہ آسانی سے بنا سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

آج آپ کو بتائیں گے کہ اوون کو استعمال کرتے ہوئے بجلی کے بل میں کس طرح کمی لائی جا سکتی ہیں۔

اوون میں چینی اور گلاس کے برتن کا استعمال

چینی اور گلاس کے برتن کی خاص بات یہ ہے کہ یہ گرمائش کو کافی دیر تک برقرار رکھتے ہیں با نسبت میٹل کے۔ یعنی بہت ہی کم ٹمپریچر پر آپ ڈشز کو گرم کر سکتے ہیں۔ اس طرح آپ باآسانی بجلی کا بل کم کر سکتے ہیں۔

Advertisement

کئی ڈشز ایک ساتھ اوون میں رکھیں

بجلی کے بل میں کمی لانے کا ایک بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک وقت میں کئی ڈشز ایک ساتھ اوون میں رکھ سکتے ہیں ، اس طرح آپ وقت بھی بچائیں اور بجلی کے بل میں بھی کمی آئے گی۔

کنویکشن اوون کا استعمال

کنویکشن اوون کی خاص بات یہ ہے کہ اس اوون کے استعمال سے آپ 20 فیصد تک بل میں کمی لا سکتے ہیں۔

اوون کی ریکس کا استعمال

Advertisement

اوون میں موجود سب سے اوپر والی ریک، بیچ والی اور سب سے نیچے والی ریک ٹمپریچر  کے حساب سے رکھی جاتی ہیں، سب سے اوپر والی ریک پر زیادہ ٹیمپریچر کے کھانوں کو پکایا جاتا ہے جبکہ بیچ والی درمیانے ٹمپریچر کے کھانوں کے لیے ہوتی ہے جبکہ نچلی ریک سب سے کم ٹمپریچر کے کھانوں کے لیے رکھی جاتی ہے۔

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لائیو شو کے دوران ٹی وی اینکر بےہوش، ویڈیو وائرل
بلبلے کے اندر کیوبک پزل کو حل کرنے کا نیا ریکارڈ قائم
اداس ہیں تو چھٹی کرلیں، کام اور زندگی میں توازن کیلئے نئی چھٹیاں متعارف
شاہ رخ خان کے کس عمل نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے؟ دیکھیں ویڈیو
پیسہ اور شہرت اہم نہیں ہیں، ثانیہ مرزا
ریس کے دوران دوست کی مدد کرکے لڑکے نے سب کے دل جیت لئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر