Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کی تیاریوں کا سلسلہ جاری

Now Reading:

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کی تیاریوں کا سلسلہ جاری

آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے ،میگا ایونٹ کی تیاریوں کے لیے پاکستان آج اپنا پہلا وارم اپ میچ کھیلے گا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین وارم اپ میچ آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ دونوں ٹیموں کے مابین میچ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا جبکہ میچ میں شرکت کے لیے قومی کرکٹ ٹیم 12:30 بجے وینیو پر پہنچے گی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ وارم اپ میچ کے علاوہ قومی کرکٹ ٹیم کی آج کوئی سرگرمی شیڈول نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
آرمی چیف عاصم منیر کی جانب سے شہیدکسٹمزحکام کو بھرپور خراج عقیدت
گورنر سندھ کی جانب سے اسٹریٹ کرائم کا شکار افراد میں موٹر سائیکل اور چیک تقسیم
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ملک میں آئین کی بالادستی ہونی چاہیے، حافظ نعیم الرحمان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر