Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم عمران خان وفد کے ہمراہ مسجد النبی پہنچ گئے

Now Reading:

وزیر اعظم عمران خان وفد کے ہمراہ مسجد النبی پہنچ گئے
Advertisement

وزیر اعظم عمران خان اپنی اہلیہ اور وفد کے ہمراہ مسجد النبی پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری اور نوافل کی ادائیگی کی، روضہ رسول ﷺ کو خصوصی طور پر کھولا گیا ہے، وزیر اعظم نے تمام عالم اسلام ، امت مسلمہ اور پاکستان کی امن و سلامتی اور کشمیر کی آزادی کے لیے خصوصی دعائیں مانگیں۔

وزیر اعظم عمران خان روضہ رسول ﷺ پر دو زانو، مؤدبانہ انداز میں بیٹھے رہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف آئی اےکی بلوچستان میں کارروائیاں، بھاری مقدارمیں غیررجسٹرڈجعلی ادویات برآمد
گردشی قرضے پر اگر قابو نہ پایا گیا تو نرخوں میں اضافہ کرنا پڑے گا، آئی ایم ایف
ارجنٹ شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
مخصوص نشستیں ہمارا حق ہے، ہمیں ملنی چاہئیں، امیر مقام
غیرقانونی بھرتی کیس: پرویز الہٰی 4 اپریل کو فرد جرم کیلئے طلب
ڈی جی رینجرز سندھ کی زیر صدارت سیکیورٹی کانفرنس کا انعقاد
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر