Advertisement

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو، 24 گھنٹوں میں مزید 112 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا

ڈینگی

وفاقی محکمہ صحت نے ڈینگی سے متعلق ہدایت نامہ جاری کردیا

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ہو گیا ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 112 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا ہوچکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ڈینگی مچھر سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ضلع بن چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 112 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا ہوچکے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ملک بھر میں ڈینگی کے حملوں میں دن بہ دن اضافہ دیکھا جا رہا ہے ،تا زہ ترین اطلاعات کے مطابق راولپنڈی میں مجموعی مریضوں کی تعداد 1254 ہوگئی جبکہ ہولی فیملی میں35، بینظیر بھٹواستپال میں 65 مریض لائے گئے، ڈی ایچ کیو میں بھی 12 مریض داخل ہوئے ہیں۔
جبکہ ڈینگی بخار میں مبتلا مرتضٰی نامی شخص دوران علاج انتقال کر گیا، ڈینگی سے متاثرہ مرتضٰی  بے نظیر بھٹو اسپتال میں زیر علاج تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
آزاد صحافت مضبوط، شفاف اور جمہوری پاکستان کی ضمانت ہے، وزیراعظم
کراچی میں خوفناک آتشزدگی سے 200 جھگیاں، متعدد مویشی اور موٹرسائیکلز راکھ
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version