Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سردی کی آمد، روکھے بال اور انڈوں کا ماسک

Now Reading:

سردی کی آمد، روکھے بال اور انڈوں کا ماسک

سردیاں آتے ہی بال روکھے، بے جان اور خشک ہو جاتے ہیں ،اس موسم میں بالوں کو سلکی اور مضبوط رکھنے کے لیے گھر میں بنائے گئے انڈوں کے ہیر ماسک استعمال کیے جا سکتے ہیں، جس کے نتائج کار آمد ہیں۔

پروٹین سے بھرپور غذا جِلد سمیت بالوں کی خوبصورتی میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔

بالوں کےلئے ماسک بنانے کا طریقہ

الجھے اور خشک  بالوں کو سلکی بنانے کے لیے انڈے، کیلے، شہد، دودھ اور زیتون کے تیل کا ماسک بہترین ثابت ہوتا ہے۔

اس ماسک سے بال چمکدار اور سلکی ہو جاتے ہیں۔

Advertisement

اس ماسک کو بنانے کے لیے ایک عدد انڈے میں ایک پسا ہوا کیلا، 3 چمچ دودھ ، 3 چمچ شہد ، 5 چمچ زیتون کا تیل ایک برتن میں اچھی طرح سے مکس کر لیں۔

استعمال کا طریقہ

اس ماسک کو اپنے بالوں پر ایک گھنٹے کے لیے لگا رہنے دیں، بعد ازاں کسی بھی اچھے شیمپو سے بال دھو لیں۔

اب گھر ہی میں موجود دیگر غذاؤں کے ساتھ بالوں کےلئے انڈے کا استعمال کیا جا سکتا ہے جس سے پارلر جیسے نتائج سے آپ خود بھی حیران ہو جائیں گے۔

 

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گردن توڑ بخار کیا ہے؟ احتیاط اور علاج
ہائی ہیلز پہننے کے 5 فائدے جنہیں آپ نہیں جانتے
فالج، ہارٹ اٹیک اور دیگر امراض قلب کو ہمیشہ خود سے دور رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ عادت اپنالیں
پاکستان دنیا کے 90 فیصد سگریٹ پیدا کرنے والے 9 غریب ممالک میں شامل
جلد کے زخم اور آنتوں کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف
سائنسدانوں نے لمبی اور صحت مند زندگی کا راز ڈھونڈ نکالا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر