Advertisement
Advertisement
Advertisement

راولپنڈی میں ڈینگی کے حملے تاحال جاری، مجموعی مریضوں کی تعداد 1430 ہوگئی

Now Reading:

راولپنڈی میں ڈینگی کے حملے تاحال جاری، مجموعی مریضوں کی تعداد 1430 ہوگئی
ڈینگی

ہیلتھ ٹیموں کا مختلف علاقوں میں انسداد ڈینگی کنٹرول کیلئے فوگنگ کا عمل جاری

Advertisement

راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے حملے تاحال جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں مجموعی مریضوں کی تعداد 1430 ہوگئی ہے جبکہ 24 گھنٹے میں مزید 89 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ ہولی فیملی  میں56،بینظیر بھٹو ہستپال میں 26 اور ڈی ایچ کیو میں ہسپتال بھی  7 مریض زیرعلاج ہیں۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا حکومت آمدن سے زائد اخراجات کی وجہ سے مالی مشکلات کا شکار
ملکی ترقی کیلئے صنعت اور زراعت کا فروغ ناگزیر ہے،وزیراعظم
معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار
اراکین پارلیمنٹ کیلئے بھی پینے کا ’پانی‘ آلودہ نکلا
اس مرتبہ رمضان المبارک میں 29 روزے ہوں گے یا 30؟ بڑی خبر آگئی
بلوچستان: کوئلے کی کان میں پھنسے کان کنوں کو نکال لیا گیا
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر