Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت کو کریپٹو اور بٹ کوائن تین ماہ میں ریگولیٹ کرنے کا حکم

Now Reading:

حکومت کو کریپٹو اور بٹ کوائن تین ماہ میں ریگولیٹ کرنے کا حکم
کریپٹو

عدالت نے حکومت کو کریپٹو اور بٹ کوائن کو تین ماہ میں ریگولیٹ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں ڈیجیٹل کریپٹو کرنسی پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، دورانِ سماعت ایف آئی اے، اسٹیٹ بینک کے نمائندے اور درخواست گزار پیش ہوئے۔

ذرائع کے مطابق عدالت نے حکومت کو کریپٹو اور بٹ کوائن کو تین ماہ میں ریگولیٹ کرنے کے ساتھ ساتھ وفاقی سیکریٹری خزانہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کمیٹی قائم کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔

عدالت نے ہدایت کی کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے کریپٹو کرنسی کو ریگولیٹ کرنے کے اقدامات کیے جائیں، کمیٹی میں ایس ای سی پی، اسٹیٹ بینک، وزارتِ قانون اور وزارت آئی ٹی کے نمائندوں کو بھی شامل کیا جائے۔

عدالت نے تمام اداروں سے کرپٹو ڈیجیٹل کرنسی سے متعلق قانونی معاونت طلب کرتے ہوئے ہدایت کی کہ تمام ادارے میٹنگ کے بعد عدالت میں کرپٹو ڈیجیٹل کرنسی سے متعلق آئندہ قانونی نکات پیش کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسٹاک ایکسچینج میں بیرونی تاریخی سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوش آئند ہے، عاطف اکرام شیخ  
چینی کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
گورنر اسٹیٹ بینک نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر