ہری پور میں سوزوکی اور ٹریکٹرکےدرمیان خطرناک تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ہری پور منگ میں اختر آباد کے قریب سوزوکی اور ٹریکٹر آپس میں ٹکرا گئے، حادثے کے نتیجے میں 50 سالہ شفقت موقع پر جاں بحق جبکہ 21 سالہ عبدالمنان اور 30 سالہ نبیل زخمی ہوگئے۔
ذرائع نےبتایا کہ ریسکیوکی میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبّی امداد فراہم کیا اور جاں بحق شخص کی نعش کو ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement