Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رواں مالی سال تیل کی فروخت میں 24 فیصد اضافہ ریکارڈ

Now Reading:

رواں مالی سال تیل کی فروخت میں 24 فیصد اضافہ ریکارڈ

رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں تیل کی فروخت میں 24 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مالی سال کے ابتدائی 3 ماہ میں پیٹرول کی فروخت میں 14 فیصد اضافے سے 35۔2 ملین ٹن ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی فروخت مالی سال کے تین ماہ میں 27 فیصد اضافے 90۔2 ملین ٹن ریکارڈ کی گئی ہے۔

اعدادوشمار کے مطابق  فرنس آئل کی فروخت 38 فیصد اضافے سے 28۔1 ملین ٹن ریکارڈ کی گئی ہے، صرف ستمبر میں   پیٹرول کی فروخت 25 فیصد اضافے سے 8 لاکھ ملین ٹن رہی ہے، ستمبر میں ڈیزل کی فروخت 50 فیصد اضافے سے 7 لاکھ ملین ٹن ریکارڈ کی گئی ہے۔

اعدادوشمار کے مطابق فرنس آئل کی فروخت 8 فیصد اضافے سے 4 لاکھ ملین ٹن ریکارڈ کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
گورنر اسٹیٹ بینک نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر