Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا

Now Reading:

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے قومی اسکواڈ کو جوائن کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کا دبئی میں ٹریننگ سیشن ہوا ،قومی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔

دبئی کی آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں پاکستان ٹیم نے اپنا پہلا ٹریننگ سیشن کیا جو گھنٹے جاری رہا جس میں کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ کی اورپھرجیت کا جذبہ لیے کپتان بابر اعظم کی قیادت میں بولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کرتے دکھائے دیے۔

واضح رہے کہ 20 اکتوبر کو ابوظبی کے شیخ زاید اسٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ورام اپ میچ ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی نوجوان نے شطرنج کے عالمی چمپئن چینی کھلاڑی کو چیلنج کر دیا
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کی وجہ بتادی
رنکو سنگھ نے ویرات کوہلی کا بلا توڑ دیا، سابق بھارتی کپتان برس پڑے
نیوزی لینڈ سیریز: حسیب اللہ نے اعظم خان کی جگہ لے لی
پہلے بھارتی ٹیم پاکستان آئے پھر کوئی آپشن دیکھیں گے، چیئرمین پی سی بی
قومی ٹیم کے کپتان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر