Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بھارت کرکٹ ٹاکرا، وزیر اعلی گلگت بلتستان کی پاکستان ٹیم کے لیے نیک خواہشات

Now Reading:

پاک بھارت کرکٹ ٹاکرا، وزیر اعلی گلگت بلتستان کی پاکستان ٹیم کے لیے نیک خواہشات

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے کے لئے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے پاکستان ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کی باصلاحیت ٹیم آج انشاء اللہ انڈیا کو چاروں خانے چت کرےگی۔

 وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا کہنا تھا کہ  پوری قوم آج کے میچ میں پاکستان کی فتح کے لئے دعا گو ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ ہماری کرکٹ ٹیم کسی بھی مدمقابل کو ہرانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے ۔

 وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان  خالد خورشید نے مزید کہا کہ آج ایک بار پھر کرکٹ کے میدان میں پاکستان کا جھنڈا سر بلند ہوگا ۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کی ٹیم آج شام 7 بجے دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
پاک نیوزی لینڈ میچ: لاہور پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کردیا
کبھی کسی کی باتوں میں آ کر حکمت عملی تبدیل نہیں کی، بابر اعظم
ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کا پاکستان کے خلاف وائٹ واش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر