فیصل آباد کے علاقے چناب کلب چوک میں تیز رفتار بس اور موٹرسائیکل کے درمیان خطرناک تصادم کا واقعہ پیش آیاہے۔
تفصیلات کے مطابق تیز رفتار بس نے موٹرسائیکل سواروں کو چل دیا جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے اور 1خاتون زخمی ہوئی ہیں۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں 8 سالہ اسداللہ اور 10 سالہ سیف شامل ہیں۔
واضح رہے کہ 50 سالہ خاتون خالدہ کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement