Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

Now Reading:

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
ڈبل سواری

سندھ کے مختلف شہروں میں 15اکتوبر کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کل 15 اکتوبر کو صوبے کے 7 بڑے شہروں میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق پابندی کراچی، حیدرآباد، سکھر، میرپور خاص، لاڑکانہ، خیرپور اور شہید بینظیر آباد میں لگائی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 15 اکتوبر کی ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے 24 گھنٹے کے لیے ہوگا۔

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں مزید  کہا گیا ہے کہ کل چپ تعزیوں کے جلوس نکالے جائیں گے، سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزارت مذہبی اُمور نے حج آپریشن کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی
سرکاری ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی گئی
احسن اقبال کا فیض آباد دھرنا کمیشن سے متعلق نیا انکشاف
بدر شہباز وزیر اعظم شہباز شریف کے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر
انصا ف کے حصول کیلئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا تے رہینگے، زرتاج گل
ملک میں سرمایہ کاری پاکستان کے دشمنوں کو ہضم نہیں ہورہی، عطا تارڑ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر