Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پوری دنیا میں انٹرنیشنل شیف ڈے منایا گیا

Now Reading:

پوری دنیا میں انٹرنیشنل شیف ڈے منایا گیا

پوری دنیا میں انٹرنیشنل شیف ڈے منایا گیا۔

تفصیلات کے مطابق غذائیت سے بھرپور صحت مند خوراک سے صحت مند معاشرہ جنم لیتا ہے، انٹرنیشنل شیف ڈے کے موقع پر ٹی ڈی سی پی کے انسٹیٹیوٹ میں واک کا اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پر چیئر مین ٹی ڈی سی پی ڈاکٹر سہیل ظفر چیمہ کا کہنا تھا کہ اپنا علم نئی نسل کو ایمانداری کے ساتھ منتقل کرتے ہیں تا کہ آنے والی نسل حفاظتی صحت کے اصولوں کے مطابق لذیذ اور مزیدار پکوان تیار کر سکیں۔شیف ہونے کے ناطے یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے آپ اور دوسروں کو صحت مند رکھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بچوں کی نشوونما کیلئے ضروری ہے کہ شیف ایسے پکوان متعارف کروائیں،جن سے نا صرف بچے صحت مند رہیں بلکہ ان کا مدافعتی نظام بھی مضبوط ہو،اس لئے اس سال کی تھیم”صحت مندانہ پکوان مستقبل کیلئے“، رکھی گئی ہے۔

واضح رہے ٹی ڈی سی پی کے انسٹیٹیوٹ آف ٹورازم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ میں ایک واک کا اہتمام کیا گیا جہاں چیئر مین ٹی ڈی سی پی ڈاکٹر سہیل ظفر چیمہ تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

Advertisement

 اس کے علاوہ تقریب میں طالب علموں اور مختلف مکتبہ ہائے فکر کے لوگوں نے شرکت کی جبکہ تقریب کا مقصد انٹر نیشنل شیف ڈے کی اہمیت اور اس کو منانے کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی
پاکستان کےبیلسٹک میزائل پروگرام کےحوالے سے ترجمان دفترخارجہ کا بیان
دیپال پور میں معمولی تلخ کلامی پر اوباش نوجوانوں کا کمسن بچوں پر وحشیانہ تشدد
جنہوں نے جھوٹ کی سیاست کی آج جیل میں پڑے ہیں، شرجیل میمن
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈرگ فری پنجاب کیلئے پولیس ان ایکشن
سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں، گورنر سندھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر