Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں نیا ٹریڈنگ سسٹم 25 اکتوبر سے کام شروع کردیگا

Now Reading:

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں نیا ٹریڈنگ سسٹم 25 اکتوبر سے کام شروع کردیگا
Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں نیا ٹریڈنگ سسٹم پیر 25 اکتوبر سے کام شروع کردیگا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں اس  وقت مارکیٹ میں 20 سال پرانے ٹریڈنگ سسٹم سے کام چلایا جارہا ہے ، نئے ٹریڈنگ سسٹم آنے سے مارکیٹ کارکردگی میں بہتری ، ٹریڈنگ سسٹم میں تیزی اور شفافیت میں اضافہ ہوگا۔

اسٹاک  مارکیٹ انتظامیہ نے نئے ٹریڈنگ سسٹم سے متعلق بروکیج ہاؤسز کو قبل از وقت آگاہ کردیا ہے۔

واضح رہے کہ نئے ٹریڈنگ سسٹم کے نفاذ کے ساتھ مارکیٹ کی اوقات کار بھی تبدیل ہوگئے ہیں۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک نے عید سے قبل پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
پاکستانی معیشت کے حوالے سے اچھی خبر
وفاقی حکومت کا نئی گاڑیوں کی درآمد سے متعلق بڑا فیصلہ
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
عید پر نئے کرنسی نوٹ جاری ہوں گے یا نہیں؟ اہم خبر آگئی
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر؛ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر