Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسمارٹ فون کیلئے نوجوان نے اہلیہ کو فروخت کردیا

Now Reading:

اسمارٹ فون کیلئے نوجوان نے اہلیہ کو فروخت کردیا

ماہرین نے اسمارٹ فون کا متبادل تیار کر لیا

بھارت میں اسمارٹ فون کے لیے نوجوان نے اہلیہ کو فروخت کردیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کی ریاست اڑیسہ میں اسمارٹ فون خریدنے کے لیے نوجوان نے اپنی 55 سالہ اہلیہ کو فروخت کر دیا۔

پولیس نے کارروائی کر کے خاتون کو ایک ماہ بعد بازیاب کرایا، جہاں خاتون نے بتایا کہ اُس کے شوہر نے شادی کے ایک ماہ بعد ہی اہلیہ کو ادھیڑ عمر شخص کے ہاتھوں فروخت کر دیا تھا۔

پولیس کے مطابق جوڑا اینٹوں کے بھٹے میں کام کرنے کے لیے راجستھان پہنچا تھا، جہاں 17 سال کے نوجوان نے اپنی 55 سالہ اہلیہ کو فروخت کیا۔

خاتون کی شکایت پر پولیس نے نوجوان کو گرفتار کیا تو اُس کا کہنا تھا کہ ملنے والے پیسوں سے اُس نے کھانا کھایا اور اسمارٹ فون خریدا۔

Advertisement

بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو بہت مشکل کے بعد بازیاب کرایا گیا کیونکہ خریدار کا کہنا تھا کہ اُس نے رقم ادا کردی ہے، جس کی وجہ سے وہ گاؤں سے بازیاب کرانے کی اجازت نہیں دے رہے تھے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت مذہبی آزادی کیلئے سب سے بڑا خطرہ
اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایران نے فضائی دفاعی نظام فعال کردیا
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آگئی
افغانستان؛ طالبان کے دورِ اقتدار میں آزادی صحافت پر وار جاری
مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر