Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تمام مندروں اور اقلیتوں بھائیوں کا خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے، مراد علی شاہ

Now Reading:

تمام مندروں اور اقلیتوں بھائیوں کا خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ  سید مراد علی شاہ  نے کہا ہے کہ تمام مندروں اور اقلیتوں بھائیوں کا خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے۔

تفصیلات کے مطابق کوٹڑی کے مندر سے مورتیوں کے ہار چوری ہونے کا واقعہ پیش آیا جس پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  کا فوری نوٹس لیتے ہوئے کہنا تھا کہ تمام مندروں اور اقلیتوں بھائیوں کا خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے۔

 ذرائع کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر ایف آئی آر درج کرکے  جیوفینسنگ شروع کردی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ گزشتہ رات چور نے مندر کی چھت سے داخل ہوکر شوکیس سے مورتیوں کے ہار چوری کیے جبکہ مورتیاں شوکیس میں بند تھیں اور چاندی کے دو ہار پہنے ہوئے تھے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ دونوں ہاروں کی مالیت 40000 روپے بتائی جارہی ہے۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا تھا کہ چور نے چندے کی پیتی سے 20000 روپے بھی چورائے اور بھاگ گیا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ پولیس نے جیوفینسنگ  شروع کی ہے اور چھاپے مار رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر