Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہے گا

Now Reading:

اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہے گا
شہر کا موسم

اسلام آباد میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں آج کم سے کم درجہ حرارت ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ آج زیادہ سے زیادہ 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ ہوا میں نمی کا تناسب 76 فیصد ریکارڈ کیا گیا ، جبکہ  شہر میں سمندری ہوائیں معطل ہیں ۔

محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ شہر میں 10 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مغربی ہوا چل رہی ہیں۔

محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ آج مطلع صاف رہے گا تاہم آئندہ 24 گھنٹوں تک بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

Advertisement

واضح رہے محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ آسلام آباد میں  کل بھی موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ آج کم سے کم درجہ حرارت 22.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ کل زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 76 فیصد ریکارڈ کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس کا مختص پروٹوکول واپس کردیا
پولیس کا یونیفارم پہن کر احساس ہوا یہ کتنی بڑی ذمہ داری ہے، مریم نواز
"پنجاب کو ایسا آئی سی ٹی صوبہ بنانا چاہتی ہوں جہاں ٹیکنالوجی سب کیلئے قابل رسائی ہوں"
وزیراعلیٰ پنجاب کا گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے کا نوٹس؛ ایم ایس برطرف
سینیٹ اجلاس آج، تحریری سوالات معطل کرنے کی تحریک پیش ہو گی
نیپرا نے کےالیکٹرک کے سات سالہ سرمایہ کاری منصوبے پر فیصلہ جاری کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر