Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

راولپنڈی : یونیورسٹی کو ان لائن ماڈ پر کر دیا گیا

Now Reading:

راولپنڈی : یونیورسٹی کو ان لائن ماڈ پر کر دیا گیا

راولپنڈی میں یونیورسٹی کو ان لائن کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان یونیورسٹی کا کہنا تھا کہ راولپنڈی میں یونیورسٹی کو ان لائن ماڈ پر کر دیا گیا جبکہ طالبات گھر سے آن لائن تعلیم حاصل کریں گے۔

ترجمان یونیورسٹی کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی کا عملہ روز مرہ  کے کام کے لیے دفاتر آئیں گے۔

ترجمان یونیورسٹی کا کہنا تھا کہ کورونا کے باعث آن لائن پڑھانے کی اچھی پریکٹس ہوچکی ہے۔

ترجمان یونیورسٹی کا مزید کہنا تھا کہ یونیورسٹی کو بند کرنے کے ابھی کوئی احکامات نہیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومتی بینچوں پر کوئی نہیں بیٹھا سوالوں کے جواب کون دےگا؟ عمرایوب
لوگ اپنے ثقافتی ورثے سے پہچانے جاتے ہیں، چیف جسٹس پاکستان
صوبائی حکومت وفاق کی ہر ممکن مدد کے لئے تیار ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
سول ایوی ایشن کے پنشنرز کے لیے بڑی خبر آگئی
نوازشریف کی صحابی رسولﷺ حضرت سعد بن ابی وقاص کے مزار پر حاضری
وزیر اعظم شہباز شریف نے انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر