Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کردار کشی پر عدالت جانے کا سوچ رہا ہوں، شعیب اختر

Now Reading:

کردار کشی پر عدالت جانے کا سوچ رہا ہوں، شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولرشعیب اختر کا کہنا ہے کہ کردار کشی پر عدالت جانے کا سوچ رہا ہوں۔

تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے نجی ٹی وی کی انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیا ہے ، انہوں نے کہا کہ واقعہ کمرے کے اندر نہیں ہوا جو انکوائری کمیٹی میں پیش ہوں۔

شعیب اختر نے کہا کہ واقعے کو ساری دنیا نے براہ راست دیکھا ہے، جب تک ڈاکٹر نعمان نیاز عہدے پر موجود ہے کسی انکوائری کمیٹی میں پیش نہیں ہونگا۔

انکوائری کمیٹی کے سربراہ ایم ڈی کی جانب سے شعیب اختر کو فون بھی کیا گیا ہے جبکہ انکوائری کمیٹی میں ڈائیریکٹر ایچ آر  کنٹرولر نیوز اور کنٹرولر پروگرام  بھی شامل  ہیں۔

 واضح رہے کہ سرکاری ٹی وی پر جاری ورلڈ کپ کے شو میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین میچ پر گفتگو کی جارہی تھی، پینل میں ویسٹ انڈین لیجنڈ ویو رچرڈز، ڈیوڈ گاور، عاقب جاوید، راشد لطیف ، عمر گل ، اظہر محمود اور سپر اسٹار شعیب اختر شامل تھے۔

Advertisement

ان تمام اسٹارز کی موجودگی میں شعیب اختر نے میچ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے حارث رؤف کا ذکر کرتے ہوئے لاہور قلندرز کی تعریف کی  اور کہا کہ یہ نوجوان بولر قلندرز کے پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام کی پیداوار ہے۔

پروگرام کے میزبان پہلے تو یہ کہ کر حارث کا ذکر گول کرنے لگے کہ شاہین آفریدی انڈر 19 سے آیا لیکن بعد میں انہوں نے ناشائستہ انداز اپناتے ہوئے شعیب اختر جیسے سپر اسٹار کو لائیو ٹی وی پر شو سے چلے جانے کا کہہ دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے پنجاب پولیس کے سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات مکمل
ایف پی سی سی آئی نے وویمن چیمبرز کی ممبر شپ فیس میں 50 فیصد کمی کر دی
قومی بیٹر اعظم خان گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا
ویمنز ون ڈے، سری لنکن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دیں گے، بابر اعظم
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر