Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق کپتان وسیم اکرم کا مولا جٹ اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

سابق کپتان وسیم اکرم کا مولا جٹ اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
Advertisement

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کے مولاجٹ انداز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مشہور گلوکار اور میزبان فخر عالم نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے  کہ ان کے ساتھ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم بھی ہیں۔

Advertisement

وسیم اکرم کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے اور ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔

ویڈیو میں وسیم اکرم کے ساتھ مشہور گلوکار اور میزبان فخر عالم بھی نظر آرہے ہیں۔

قومی کرکٹر وسیم اکرم مشہور فلمی کردار اور ولن مولاجٹ کے انداز میں مشہور ڈائیلاگ بولتے دکھائی دے رہے ہیں۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات، معاہدے کی خلاف ورزی پر عثمان خان کے خلاف تحقیقات شروع
آئی پی ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ سن رائزز حیدرآباد نے بنا ڈالا
قومی ٹیم کے کپتان کی تبدیلی، شاہد آفریدی داماد کے حق میں سامنے آگئے
پی سی بی چیئرمین محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد کی ملاقات
عثمان خان نے ملک کی نمائندگی کی خاطر بڑی آفر ٹھکرادی
شاہد آفریدی نے عامر اور عماد کی واپسی کا فیصلہ درست قرار دے دیا
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر