Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جہانیاں: دکان میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا نقصان

Now Reading:

جہانیاں: دکان میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا نقصان

جہانیاں کے علاقے بائی پاس چوک پر دکان میں آتشزدگی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  بیٹری کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی جس کے نتیجے میں 15 لاکھ کا سامان خاکسترہوگیا ہے تاہم اب آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ بروقت کارروائی سے 50 لاکھ مالیت کا سامان محفوظ کرلیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور: پاک نیوزی لینڈ میچ سے قبل سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات
پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط ملنے کا امکان
دہشتگردی صرف خیبر پختونخوا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، بیرسٹر سیف
جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس کا مختص پروٹوکول واپس کردیا
پولیس کا یونیفارم پہن کر احساس ہوا یہ کتنی بڑی ذمہ داری ہے، مریم نواز
"پنجاب کو ایسا آئی سی ٹی صوبہ بنانا چاہتی ہوں جہاں ٹیکنالوجی سب کیلئے قابل رسائی ہوں"
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر