
آزاد کشمیر تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 50 طلبہ و طالبات نے 1100میں سے 1100 نمبرات حاصل کر کے مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کی ، 81 طلبہ و طالبات نے 1098نمبرات حاصل کر کے مجموعی طور پر دوسری پوزیشن حاصل کی۔
84 طلبہ و طالبات نے 1096 نمبرات حاصل کر کے مجموعی طور پر تیسری پوزیشن حاصل کی ، آزاد کشمیرانٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ کا مجموعی نتیجہ 99,50 فیصد رہا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement