Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تین روزہ تقریبات کا باقاعدہ آغاز آج 4 بجے ہوگا، گورنر پنجاب

Now Reading:

تین روزہ تقریبات کا باقاعدہ آغاز آج 4 بجے ہوگا، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ تین روزہ تقریبات کا باقاعدہ آغاز آج 4 بجے ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے گورنر ہاؤس میں 3 روزہ جشن عید میلاد النبی منانے کا اعلان کردیا۔

چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ تین روزہ تقریبات کا باقاعدہ آغاز آج 4 بجے ہوگا جبکہ گورنر ہاؤس آنیوالوں کو گورنر ہاؤس میں کھانا بھی فراہم کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ گورنر ہاؤس کے دروازے بھی تین روز عوام کے لیے کھلے رہیں گے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ ہر روز شام 4 بجے سے شام 6بجے تک گورنر ہاؤس عوام کے کھلا رہے گا جبکہ جشن عید میلاد النبی کی خوشی میں گورنر ہاؤس میں بھر پور لائٹنگ بھی کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زیرحراست ملزم کی ہلاکت؛ سابقہ ایس پی کلفٹن نیئرالحق براہ راست قتل کامرکزی ملزم قرار
وزیراعلٰی سرفراز بگٹی کا بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے دوران ہلاکتوں پر اظہار افسوس
ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ایئرچیف ظہیراحمدبابرسدھوسے ملاقات
بانی پی ٹی آئی نے اپنے دورمیں صرف تلخیاں بڑھائیں، مولا بخش چانڈیو
سگریٹ ساز کمپنیوں کا کاروبار و تجارت کی آڑ میں بنیادی قواعد و ضوابط سے انحراف
سگریٹ پر فیڈرل ڈیوٹی بڑھانے کے فیصلے سے ریونیو میں نمایاں اضافہ، کھپت میں کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر