Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پوری دنیا خوراک کے مسائل کے حوالے سے متفکر ہے، حسان خاور

Now Reading:

پوری دنیا خوراک کے مسائل کے حوالے سے متفکر ہے، حسان خاور

وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی اطلاعات حسان خاور کا کہنا ہے کہ پوری دنیا خوراک کے مسائل کے حوالے سے متفکر ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی اطلاعات حسان خاور نے خوراک کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ مناسب غذا اور خوراک کے بغیر انسانی صحت کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔

انہوں نے کہا کہ پوری دنیا خوراک کے مسائل کے حوالے سے متفکر ہے، ہماری حکومت نے خوراک کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھائے ہیں، خوراک کا ضیاع روکنا عالمی چیلنج بن چکا ہے۔

حسان خاور نے کہا ہے کہ غذائی قلت سے پیدا ہونے والے مسائل کے بارے شعور پیدا کرنے میں عالمی یوم خوراک کا کردار بڑا اہم ہے، خوراک کی ضروریات کی ہر انسان کو یکساں فراہمی کیلئے موثر حکمت عملی وقت کا فوری تقاضا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی اطلاعات حسان خاور نے مزید کہا ہے کہ ملک میں غذائی ضروریات کو بروقت پورا کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے، وزیراعظم
پاکستان مشکلات پر جلد قابو پالے گا، وزیر خارجہ
ایرانی صدر کی روانگی کے بعد کراچی کی بند سڑکیں کھول دی گئیں
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان مکمل؛ واپس ایران روانہ
وزیراعظم شہباز شریف سے چین کے اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات
سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر