جرمن چانسلر اینجلا مرکل کا دور اپنے اختتام کو پہنچ گیا

انوشہ شیخ

27th Oct, 2021. 10:06 am

جرمن چانسلر اینجلا مرکل کا دور اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اینجلا مرکل کو صدر کی جانب  سے باضابطہ طور پر چارج چھوڑنے کا سرٹیفکیٹ موصول ہوچکا ہے۔

واضح رہے کہ اینجلا مرکل چار ادوار کیلئے جرمنی کی چانسلر رہی ہیں۔

Square Adsence 300X250