Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز، 24 گھنٹوں کے دوران 53 مریض رپورٹ

Now Reading:

کراچی میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز، 24 گھنٹوں کے دوران 53 مریض رپورٹ

کراچی میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز سے 24 گھنٹوں کے دوران 53 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت سندھ نے بتایا ہے کہ کراچی میں سب سے زیادہ 32 کیسز ضلع مٹیاری سے رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت سندھ نے بتایا ہے کہ  24 گھنٹے میں کراچی سے ڈینگی کے 16 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت سندھ نے بتایا ہے کہ گزشتہ چار روز کے دوران مٹیاری سے ڈینگی کے 60 ، کراچی سے 92 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت سندھ نے مزید بتایا ہے کہ گزشتہ ماہ ڈینگی سے 6 اموات رپورٹ ہو چکی ہیں۔

Advertisement

واضح  رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  پشاورمیں 26 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ  مردان میں  17 اور صوابی   میں 5 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
آرمی چیف عاصم منیر کی جانب سے شہیدکسٹمزحکام کو بھرپور خراج عقیدت
گورنر سندھ کی جانب سے اسٹریٹ کرائم کا شکار افراد میں موٹر سائیکل اور چیک تقسیم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر