Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سسٹر سٹی تعاون شہری سفارت کاری کا ایک اہم ذریعہ ہے،فرخ حبیب

Now Reading:

سسٹر سٹی تعاون شہری سفارت کاری کا ایک اہم ذریعہ ہے،فرخ حبیب
فرخ حبیب

رجیم چینج سازش نے 8 ماہ میں ملک کو نقصان پہنچایا ہے، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ سسٹر سٹی تعاون شہری سفارت کاری کا ایک اہم ذریعہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا سماجی رابطے کی وبسیٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہنا تھا کہ چین کے شہر چنگ داؤ اور فیصل آباد کے مابین سسٹر سٹی معاہدہ دستخط ہوگیا ہے۔

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ سسٹر سٹی تعاون شہری سفارت کاری کا ایک اہم ذریعہ ہے۔

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ سسٹرسٹی معاہدے سے صنعتی تعاون، پیپل ٹو پیپل کوآپریشن، بزنس ٹو بزنس کوآپریشن ہوگا جبکہ کلچرل ، ٹوررازم ، تعلیم اور سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سمیت دیگر شعبوں  میں بھی تعاون ہوگا۔

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا مزید کہنا تھا کہ دوطرفہ تعاون کا یہ سلسلہ اسی جوش و جذبے سے جاری رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر