افریقی ملک سوڈان میں فوج کی بغاوت کے بعد مظاہرے آج تیسرے روز بھی جاری ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوڈان میں افواج کی جانب سے ملک کے وزیراعظم سمیت حکومت کے کئی سینئر عہدیداروں کو حراست میں لینے کے بعد دارالحکومت خرطوم میں عوامی مظاہرے کیے جارہے ہیں۔
خبرایجنسی کے مطابق فوج نے وزیراعظم عبداللہ حمدوک اور انکی اہلیہ کو انکے گھر پہنچادیا ہے۔
واضح رہے کہ وزیراعظم آفس نے عبداللہ حمدوک کے گھر پہنچنے کی تصدیق بھی کردی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement