
لاہور پولیس کی جانب سے پشاور میں کارروائی کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈیفنس کے علاقہ سے گن پوائنٹ پر چھینی جانے والی پانچ کروڑوں روپے مالیت کی گاڑی برآمد کرلی کرلی گئی ہے، ملزم نے ڈیفنس میں حاجی محمد افضل نامی تاجر سے گاڑی چھینی تھی۔
ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان گاڑی کو پشاور لیکر فرار ہوگئے تھے۔
ترجمان پولیس نے مزید بتایا کہ پارٹی کو دیکھتے ہی ملزمان فرار ہوگئے تاہم گرفتاری کے لئے کوشش جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News