Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے کم عمر جمناسٹک نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

Now Reading:

پاکستان کے کم عمر جمناسٹک نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

پاکستان کے کم عمر جمناسٹک پلئیر جاسم محسود نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔

 تفصیلات کے مطابق 8 سالا جاسم نے 30 سیکنڈز میں 22 کپ اپس کا چیلنج  گینیز ورلڈ ریکارڈ 27 کپ اپس کر کے توڑ دیا جبکہ ورلڈ لیول پے سب سے پہلے یہ ریکارڈ جاسم نے توڑا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جاسم 43 ٹائمز گینیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود کے شاگرد ہیں۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے بھی عرفان محسود کے پانچ شاگرد گینیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا چکے ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ مجموعی طور پے عرفان محسود کلب کے 50 گینیز ورلڈ ریکارڈ ہوگئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت مذہبی آزادی کیلئے سب سے بڑا خطرہ
اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایران نے فضائی دفاعی نظام فعال کردیا
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آگئی
افغانستان؛ طالبان کے دورِ اقتدار میں آزادی صحافت پر وار جاری
مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر