روہن اور نیہا نے شادی کی سالگرہ کیسے منائی، دیکھیں تصاویر

عروبہ خانویب ایڈیٹر

25th Oct, 2021. 01:59 pm

بھارت کی نامور گلوکار نیہا ککڑ  اور روہن پریت سنگھ کی شادی کی سالگرہ مناتے ہوئے کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔

بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ اور روہن پریت سنگھ نے گزشتہ روز اپنی شادی کی پہلی سالگرہ منائی ہے جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر سامنے آگئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Neha Kakkar (Mrs. Singh) (@nehakakkar)

نیہا ککڑ اور روہن پریت سنگھ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی اپنی شیئر کرتے ہوئے سب کا شکریہ ادا کیا ہے۔

ان تصاویر کو شیئر کراتے ہوئے اس جوڑی نے لکھا ہے کہ ہماری شادی کی پہلی سالگرہ پر ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنی دعاؤں میں ہمیں یاد رکھا ۔

خیال رہے کہ گزشتہ سال 24 اکتوبر کو نیہا ککڑ  اور روہن پریت سنگھ شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

Square Adsence 300X250