Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

Now Reading:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری
PSX start today at 22 January 2021

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔

جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں رجحان مثبت رہا ، 100 انڈیکس میں 344 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ، کاروباری ہفتےکے اختتام پر 100 انڈیکس 44821 پر بند ہوا۔

رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 1792 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار ہوا ، 100 انڈیکس کی کاروباری ہفتے میں کم ترین سطح 43042 رہی ، 100 انڈیکس کی کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 44834 رہی۔

اس کے علاوہ بازار میں ایک ہفتے میں 1 ارب 70 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے ، شیئرز بازار کے ہفتہ وار کاروبار کی مالیت 61 ارب روپے رہی۔

واضح رہے کہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 8 ارب روپے بڑھ کر 7794 ارب روپے ہے۔

Advertisement

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
گورنر اسٹیٹ بینک نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی
سریے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر