Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

Now Reading:

عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
Advertisement

عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق فخر پاکستان عمر شریف کی نماز جنازہ جرمنی کے شہر نیور مبرگ میں ادا کر دی گئی ہے۔

عمر شریف کی نماز جنازہ علامہ محمد اشرف قادری کی امامت میں ادا کی گئی۔

نماز جنازہ میں مداحوں اور پاکستانی قونصلیٹ کے عملے نے شرکت کی۔

واضح رہے کہ عمر شریف کا جسد خاکی کل پاکستان روانہ کیا جائے گا۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کی جائےگی، چیف جسٹس
وزیر اعظم سے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے وفد کی ملاقات
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا دے دیا
نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ صدر مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار
ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی کسی وفاقی وزیر کو نہ دینے کا فیصلہ
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر