Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان خطرناک تصادم، ایک بچہ جاں بحق

Now Reading:

ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان خطرناک تصادم، ایک بچہ جاں بحق

شکارپور میں قومی شاہراہ پر ٹرک اور موٹرسائیکل کے درمیان خطرناک تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار ایک 7 سالہ بچہ جاں بحق  ہوگیا ہے جبکہ 9 سالہ بہن اور 8 سالا بھائی زخمی ہوئے ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے  کے وقت  بچے اسکول سے واپس گھر آرہے تھے تاہم اب زخمیوں کو سول ہسپتال شکارپور منتقل کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پولیس نے ٹرک ڈرائیور اور گاڑی کو تحویل میں لے لیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا
اپنے گھر کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت کا اہم اعلان
پنجاب حکومت سے موٹرسائیکل لینے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر آگئی
چیف کمشنر اسلام آباد عہدے سے فارغ؛ محمد علی رندھاوا کی تعیناتی متوقع
وزیراعظم کا شہید حسنین ترمذی کے اہلخانہ کیلئے ڈیڑھ کروڑ کی مالی امداد کا اعلان
ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کیلئے مناسب اقدامات اٹھارہے ہیں، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر