Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ،پاکستان اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف 24اکتوبر کو کھیلے گا

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ،پاکستان اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف 24اکتوبر کو کھیلے گا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف 24 اکتوبر کو کھیلے گا۔

شیڈول کے مطابق 24 اکتوبر کو پاکستان اوربھارت کے درمیان میچ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم دبئی میں کھیلا جائیگا ۔

26 اکتوبر کو پاکستان اپنا دوسرا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گا، 29 اکتوبر کو پاکستان کا مقابلہ افغانستان کی ٹیم سے ہوگا اورمیچ دبئی میں کھیلا جائے گا۔

 شیڈول کے مطابق 2 نومبر کو پاکستان کا مقابلہ اے ٹو  سے شیخ زاہد انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ابوظہبی میں ہوگا  جبکہ 7 نومبر کو پاکستان کا مقابلہ بی ون بمقام شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم  میں ہوگا ۔

10 نومبر کو پہلا سیمی فائنل ابوظہبی اور 11 نومبر دوسرا سیمی فائنل انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم دبئی میں کھیلا جائیگا ،14 نومبر کو فائنل دبئی میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہالینڈ کے رولنٹ اولٹمنز پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ مقرر
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز: شاہین آفریدی کی شرکت مشکوک
پی سی بی نے غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کردیا
کرکٹر ناصر جمشید نے 7 سال بعد اپنی غلطی تسلیم کر لی
نیپالی بیٹسمین نے تاریخ رقم کر دی، ایک اوور میں 6 چھکے جڑ دیئے
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کیوی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر