Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کی صورتحال

Now Reading:

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کی صورتحال
اسلام آباد

ڈینگی

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 232 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق صوبے میں مجموعی طور پر ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 5 ہزار 569 ہوگئی ہے، جبکہ صوبے میں ڈینگی سے انتقال کرجانے والوں کی مجموعی تعداد 6 ہوگئی ہے۔
محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں ڈینگی ایکٹیو کیسز کی تعداد 1 ہزار 433 ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی سے متاثرہ 338 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔
خیبرپختونخوا میں اب تک ڈینگی سے متاثرہ 4 ہزار 129 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔
پشاور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 137 افراد ڈینگی سے متاثر ہوئے ہیں۔

Advertisement
محکمہ صحت کی رپورٹ کےمطابق مردان میں 10 ، ہری پورمیں 12 , نوشہرہ میں 4, سوات میں 3, ایبٹ آباد 9 اور بنوں میں 11 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔
اس وقت صوبے کے مختلف ہسپتالوں میں ڈینگی سے متاثرہ 214 مریض زیرعلاج ہیں، ڈینگی سے متاثرہ سب سے زیادہ مریض خیبرٹیچنگ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
ایل آر ایچ میں 21 اور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں 9 مریض اس وقت زیر علاج ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ پر امریکی یونیورسٹیز میں احتجاج کے دوران بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
دنیا بھر میں کل گلابی چاند کا نظارہ دیکھنے کو ملے گا
گورنرسندھ نےایرانی صدرابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی
سودی نظام کے خاتمے کا مرحلہ وار سلسلہ جاری ہے، وزیرخزانہ
مصطفی کمال کا سودی نظام کے خاتمے کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر