Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے دی

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے دی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے سپر 12 مرحلے کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔

بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنائے۔

محمد نعیم 62 اور تجربہ کار مشفق الرحیم 57 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹسمین رہے۔

سری لنکا کی جانب سے چمیکا کرونا رتنے، بنورو فرنینڈو اور لہیرو کمارا نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

Advertisement

سری لنکا نے بنگلادیش کی جانب سے دیا گیا 172 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 19ویں اوور میں پورا کرلیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کی ایک بار پھر بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کی خواہش
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ریٹائرمنٹ واپس نہیں لوں گا، سنیل نارائن
بد قسمتی ہے ہماری حکومت کھلاڑیوں کو سپورٹ نہیں کرتی، بھارتی حریف کو شکست دینے والے شاہ زیب کا شکوہ
خیبر پختونخوا، محکمہ کھیل کے افسران کے تبادلے اور تعیناتی
بھارتی نوجوان نے شطرنج کے عالمی چمپئن چینی کھلاڑی کو چیلنج کر دیا
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کی وجہ بتادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر