Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 23 افراد جان کی بازی ہار گئے

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 23 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 23 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 28224 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 4058 ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے 6 ، اسلام آباد میں کورونا سے 2 ، خیبرپختونخوا  میں کورونا سے 7 جبکہ  پنجاب میں کورونا وائرس سے 8 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 28224 ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ 7520، بلوچستان میں 352، خیبرپختونخوا میں 5673 ، آزاد کشمیر میں 740 ،اسلام آباد میں 938 ، گلگت بلتستان میں 186 ، پنجاب میں 12815 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس سے آج 8 مریض دم توڑ گئے جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 12815 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر