Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کارکردگی بہتر نہ ہوئی تو ورلڈ کپ میچز نہیں کھیلوں گا،اوئن مورگن

Now Reading:

کارکردگی بہتر نہ ہوئی تو ورلڈ کپ میچز نہیں کھیلوں گا،اوئن مورگن

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان  اوئن مورگن نے کہا ہے کہ کارکردگی بہتر نہ ہوئی تو ورلڈ کپ میچز نہیں کھیلوں گا۔

تفصیلات کے مطابق  انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اوئن مورگن نے کہا ہے کہ اگر انہوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنی کارکردگی بہتر نہیں کی تو وہ خود کو ڈراپ کرنے کے لیے تیار ہوں گے۔

آن لائن کانفرنس میں انہوں بتایا کہ یہ ہمیشہ ایک آپشن ہو سکتا ہے، میں ٹیم کے ورلڈ کپ جیتنے کے راستے میں نہیں آؤں گا۔

پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ میں نے کم رنز بنائے ہیں لیکن میری کپتانی اچھی رہی ہے،میں ہمیشہ دونوں کو الگ الگ لے کر چلا ہوں اور دونوں کو الگ الگ چیلنجز کی طرح لیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بولر نہ ہونے اور عمر میں تھوڑا زیادہ ہونے کی وجہ سے میں فیلڈ میں زیادہ نہیں کر پا رہا، مجھے بطور کپتان اپنا کردار اچھا لگتا ہے۔

Advertisement

اوئن مورگن کا کہنا تھا کہ جہاں تک میری بیٹنگ کا تعلق ہے، میں یہاں نہ ہوتا اگر میں نے اپنی کارکردگی بہتر نہیں کی ہوتی۔؎

انہوں نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی  کی نوعیت  میں کس نمبر پر بیٹنگ کر رہا ہوں، کا مطلب ہے کہ مجھے کئی ہائی رسک آپشنز اختیار کرنے پڑ رہے ہیں اور مجھے اس کو تسلیم کرنا ہے۔

اوئن مورگن کا مزید کہان تھاکہ میں وہ رسک لینا جاری رکھوں گا اگر ٹیم کو اس کی ضرورت ہوئی، اگر ان کو ضرورت نہ ہوئی تو میں نہیں لوں گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے پنجاب پولیس کے سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات مکمل
ایف پی سی سی آئی نے وویمن چیمبرز کی ممبر شپ فیس میں 50 فیصد کمی کر دی
قومی بیٹر اعظم خان گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا
ویمنز ون ڈے، سری لنکن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دیں گے، بابر اعظم
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر