Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے طویل القامت محمد اعجاز انتقال کر گئے

Now Reading:

پاکستان کے طویل القامت محمد اعجاز انتقال کر گئے

پاکستان کے طویل القامت شخص،  محمد اعجاز  گزشتہ روز انتقال کرگئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق ویل القامت محمد اعجاز  گزشتہ روز ضلع بھکر میں 42 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔

محمد اعجاز کے بھائی عبدالحمید نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ہڈیوں کے مرض میں مبتلا تھے۔

خیال رہے کہاعجاز احمد ایک حادثے میں معذور ہوگئے تھے جس کے بعد وہ لاٹھی کے سہارے کے بغیر نہیں چل سکتے تھے۔

واضح رہےے کہ سال 1976 میں پیدا ہونے والے محمد اعجاز کا قد 8 فٹ دو انچ تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تصویر میں موجود غلطی کو 7 سیکنڈ میں تلاش کریں!
غلط بٹن دبانے پر خاتون لاکھوں ڈالرز جیت گئیں
دنیا کے معمر ترین شخص کی دراز عمر کا راز کیا ہے؟ جانیئے
27 سیکنڈ میں تصویر میں موجود سب سے شرارتی بچے کی نشاندہی کریں!
تصویر میں موجود 3 فرق کی نشاندہی کریں!
10 سیکنڈ میں تصویر میں موجود کتا تلاش کریں!!!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر