Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان اور عثمان بزدار ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، عظمیٰ بخاری

Now Reading:

عمران خان اور عثمان بزدار ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، عظمیٰ بخاری
عظمی بخاری

مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان اور عثمان بزدار ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں جس سائیڈ سے مرضی دیکھ لیں نہلے دھلے ہی نظر آئیں گے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا خاور حسان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دتے ہوئے کہنا تھا کہ عثمان بزدار کو جو ترجمان خوشامد میں کمی بیشی کرتا ہے اس کو تبدیل کردیا جاتا ہے،اور ان کا صرف اتنا ہی کام ہے۔

مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ خاور صاحب آپ نے عثمان بزدار وسیم اکرم پلس ثابت کرنے کی کوشش کریں،لیکن عوام نے ہر ضمنی اور کنٹونمنٹ الیکشن میں انہیں ریجیکٹ کیا ہے۔

عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ خاور حسان اگر عثمان بزدارکو سپرمین ثابت کرنے میں ناکام ہوئے تو اگلے دن چھٹی سمجھیں،کل کے سروے میں عقل والوں کے لئے نشانیاں ہیں لیکن آپ لوگوں کیلیے نہیں ہے۔

مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ریاست مدینہ میں لوگوں سے کررونا چندہ جمع کرکے ہیلی پیڈ نہیں بنائے جاتے تھے اور نہ ہی ٹائیگر فورس کے پیٹ بھرے جاتے ہیں،ریاست مدینہ میں لوگوں سے گھر اور نوکریوں کے نام پر جھانسہ نہیں دیا جاتا تھا۔

Advertisement

عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ لنگر کارڈ،پناہ کارڈ ،بیروزگاری کارڈ ،لوٹ مار کارڈ اور این آر او کارڈ عمران خان کے پسندیدہ کارڈ ہیں۔

عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ بیساکھیوں کے سہارے کھڑی تبدیلی کی عمارت جلد زمین بوس ہونے والی ہے۔

مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا مزید کہنا تھا کہ جس دن تبدیلی کی عمارت گری جھوٹ،پروپیگنڈہ اور الزام تراشی کی سیاست ایک ساتھ دفن ہونگے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زیرحراست ملزم کی ہلاکت؛ سابقہ ایس پی کلفٹن نیئرالحق براہ راست قتل کامرکزی ملزم قرار
وزیراعلٰی سرفراز بگٹی کا بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے دوران ہلاکتوں پر اظہار افسوس
ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ایئرچیف ظہیراحمدبابرسدھوسے ملاقات
بانی پی ٹی آئی نے اپنے دورمیں صرف تلخیاں بڑھائیں، مولا بخش چانڈیو
سگریٹ ساز کمپنیوں کا کاروبار و تجارت کی آڑ میں بنیادی قواعد و ضوابط سے انحراف
سگریٹ پر فیڈرل ڈیوٹی بڑھانے کے فیصلے سے ریونیو میں نمایاں اضافہ، کھپت میں کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر