Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، پہلے مرحلے میں جمعرات کو 2میچزکھیلے جائیں گے

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، پہلے مرحلے میں جمعرات کو 2میچزکھیلے جائیں گے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی  ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں جمعرات کو 2میچز کھیلے جائیں گے۔

شیڈول کے مطابق پہلے میچ میں بنگلہ دیش اور پاپوانیوگنی کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی ، دوسرا میچ عمان اور سکاٹ لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا،دونوں میچز الامارت کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے۔

 یاد ر ہے کہ ابتدائی مرحلے کے میچز 22 اکتوبر تک جاری رہیں گے اور ہر گروپ میں سرفہرست دو ٹیمیں 23 اکتوبر سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ کے سپر 12 مرحلے کے لیے کوالیفائی کریں گی۔

ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ 23 اکتوبر سے ابوظہبی  میں شروع ہو گا ۔

 24 اکتوبر کو روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں دبئی میں مدمقابل ہوں گی۔

Advertisement

سپر 12 مرحلے میں ہر ٹیم پانچ گروپ میچزکھیلے گی اور دونوں گروپس سے دو ٹاپ ٹیمیں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کریں گی۔

 ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ 10 نومبر کو ابوظہبی جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ 11 نومبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔

 میگا ایونٹ کا فیصلہ کن معرکہ14 نومبر کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رضوان نے قومی ٹیم کو متحد کرنے کا کریڈٹ شاہین کو دے دیا
قومی کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کی ایک بار پھر بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کی خواہش
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ریٹائرمنٹ واپس نہیں لوں گا، سنیل نارائن
بد قسمتی ہے ہماری حکومت کھلاڑیوں کو سپورٹ نہیں کرتی، بھارتی حریف کو شکست دینے والے شاہ زیب کا شکوہ
خیبر پختونخوا، محکمہ کھیل کے افسران کے تبادلے اور تعیناتی
بھارتی نوجوان نے شطرنج کے عالمی چمپئن چینی کھلاڑی کو چیلنج کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر